La Hasil Mohabbat by Shumaila Abbas Novel Complete Pdf


لاحاصل محبت مکمل ناول ازقلم شمائلہ عباس۔
یہ کہانی ایک لا حاصل محبت کی کہانی ہے۔۔
ایک لڑکی کی جس نے محبت کی اور بھروسہ بھی کیا۔۔
وہ ڈرتی رہی اپنے پیار کو کھونے کے ڈر سے۔۔
اس نے اقرار کیا اور اپنی محبت کو پانے کی کوشش بھی کی، اپنوں کا ساتھ پانے کی۔۔
مگر اسکا پیار اس پر بھروسہ نہ کر سکا اپنوں نے بھی دھتکار دیا۔۔۔
وہ چپ چاپ اسکی ڈولی اٹھتی تو دیکھتی رہی مگر اسکی خوشی سمجھ کر خاموش رہی۔۔۔
یہ کہانی ایک لڑکے کی جس نے پیار تو بے تحاشہ کیا مگر بھروسہ نہ کر سکا اور ایک غلط فہمی کی وجہ سے پیار کھو دیا۔۔۔
یہ اپنوں کے اپنے مفاد پہ مبنی کہانی ہے۔۔
مکافات عمل بھی ہے جس نے جیسا کیا اسکی سزا بھی پائی۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

Post a Comment