کملی کا عجائب خانہ مکمل ناول ازقلم عتیقہ فیض۔
یہ کہانی اپنے معاشی حالات سے تنگ ایک غریب لڑکی روبی کی ہے جو پیسوں کیلیے جھوٹ بولتی ہے کہ اسے روحیں نظر آتی ہیں مگر لوگ اس پر بھروسہ کرنے کے بجائے اسکو پاگل قرار دے دیتے ہیں اور اسکا مذاق بناتے ہیں دوسری طرف مسز رفعت جو تھیٹر ڈرامے بناتی ہے اسے اسکی دوست رومانہ روبی کے بارے میں بتاتی ہے ایک دن جب روبی چھت سے نیچے اتر رہی ہوتی ہے اسے اپنے مرحوم چاچا چھکن کی آواز آتی ہے اور ڈر کر سیڑھیوں سے گر جاتی ہے تب اس پر بھیانک انکشاف ہوتا ہے کہ وہ سچ مچ روحوں کو دیکھنے لگی ہے۔ مختصر اور ڈراوٴنہ ناول مکمل پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کریں۔
Post a Comment
Post a Comment