Teri Meri Rah Mein by Fariha Islam Complete Novel



تیری میری راہ میں مکمل ناول ازقلم فریحہ اسلام۔
یہ کہانی ہے رشتوں میں آتے اتار چڑھاؤ کی سوتیلے اور سگے رشتوں کی، اپنے فائدے کے لئے شادی جیسا مقصد رشتے کو کھیل بنانے کی۔۔
اپنے آپ کو مضبوط کرتی اس دنیا کی جنگ اکیلے لڑنے والی لڑکی کی کہانی۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


ناول سے اک سین 
اندھی ہو کیا دیکھتا نہیں ہے جو روڑ پر بنا دیکھے بھاگ رہی ہو وہ غصے سے آگ بگولا ہورہا تھا ایک تو پہلے ہی دیر ہورہی تھی اوپر سے یہ۔۔
ہاں اندھی بھی ہوں گونگی بھی بہری بھی ہوں تیرے سے مطلب۔۔۔۔اس نے یوں بھڑکنے کر وہ بھی بدتمیزی پر اتر آئی تھی
تو جب اتنی ہی بیماریاں ہے تو ہاسپٹل جاؤ یہاں کیا سڑکوں پر ناچتی پھر رہی۔۔
وہ بھی دوبدو بولا تھا
اسپتال جائے تو، تیرا یہ گھنا دوست تیرے سارے رشتہ دار۔۔۔ وہ کہا کم تھی ایک کی دس سناتی تھی آج تو ویسے ہی اتنی گرمی تھی کہ اسکا دماغ گھوما ہوا تھا
تم جاہل گوار۔۔۔۔۔ وہ اس پر غرایا
اور تم۔۔۔ وہ لمحے کو رکی پڑھا لکھا جاہل۔۔بدلہ وہاں سے بھی برابر لیا گیا تھا
جاہل کس کو بولا۔۔۔
جاہل لفظ ہر وہ تڑپا تھا
آپ کو بولا۔۔۔۔ تمہیں بولا۔۔۔۔ تیرے کو بولا تجھے بولا چل بھاگ اب یہاں سے۔۔۔وہ اب بھی باز نہیں آئی تھی اسے امیروں سے ویسے ہی بڑی چڑ تھی جو اپنی دولت کا رعب جھاڑتے تھے
تم۔۔۔۔۔۔ وہ دانے پیس کر رہ گیا اتنی بد تمیز لڑکی
بد تمیز۔۔۔۔ وہ بڑبڑا کر رہ گیا
تو ہوگا بد تمیز جاہل سب کچھ۔۔۔آج گرمی نے اسکا دماغ گھوما کر رکھا ہوا تھا

Related Posts

Post a Comment