مگر وہ میری محبت ہے مکمل ناول ازقلم انوشے گل۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو خود اعتماد ہے.طمحبت پر یقین تو رکھتی ہے. لیکن محبت کے بارے میں اس کے اصول تھوڑے سے سخت ہیں۔ اسے یہ لگتا ہے کہ جہاں محبت ہو وہاں شک کی بھی گنجائش نہیں ہوتی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو بچپن میں اپنی کزن کو سخت ناپسند کرتا ہے لیکن جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اسے اپنی اسی کزن سے شدید محبت ہو جاتی.... جسے وہ ناپسند کرتا رہا ہے..... لیکن ایک جلد بازی اسے اس کی محبت سے چند سال کے لئے دور کر دیتی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جسے پہلی ہی نظر میں محبت ہو جاتی ہے.... لیکن اپنی محبت کو وہ حاصل نہیں کر پاتا.... صرف اپنے اور اس کے سٹیٹس فرق کی وجہ سے.... ہاں مستقبل میں اسے اپنی بیوی سے محبت ضرور ہو جاتی ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمکل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
Post a Comment
Post a Comment